Urdu MCq's for Job Test 30 April 2019

IQ Test Key of Knowledge

سوال نمبر 1۔ مشہور ٹی وہ ڈرامہ "وارث" کس ادیب نے لکھا ؟

الف۔ یونس جاوید
ب۔ حسینہ معین
ج۔ امجد یوسف
د۔ امجد اسلام امجد
جواب۔ (د) امجد اسلام امجد

سوال نمبر 2۔ "ٹھنڈا گوشت" اور "کالی شلوار" کس کی تصانیف ہیں ؟

الف۔ مرزا ادیب
ب۔ راجندر سنگھ بیدی
ج۔ سعادت حسن منٹو
د۔ پریم چند
جواب: (ج) سعادت حسن منٹو

سوال نمبر 3۔ابلیس کی مجلس شوری کس کی نظم ہے ؟

الف۔ محمد حسین آزاد
ب۔ علامہ اقبال
ج۔ فیض احمد فیض
د۔ اکبر الہ آبادی
جواب۔ (ب) علامہ اقبال

سوال نمبر 4۔ علامہ اقبال کے پہلے شاعری مجموعے کا نام کیا ہے ؟

الف۔ ضرب کلیم
ب۔ بانگ درا
ج۔ بال جبریل
د۔ ارمغان حجاز
جواب: (ب) بانگ درا

سوال نمبر 5۔ مرثیے کے حوالے سے معتبر نام کونسا ہے ؟

الف۔ میر تقی میر
ب۔ جوش ملیح آبادی
ج۔ میر انیس
د۔ مصحفی
جواب: (ج) میر انیس

سوال نمبر 6۔ اردو اک پہلا صاحب دیوان شاعر کونسا ہے ؟

الف۔ مرزا غالب
ب۔ سودا
ج۔ دلی دکنی
د۔ قلی کتب شاہ
جواب: (د) قلی کتب شاہ

سوال نمبر 7۔ اخبار "کامریڈ" کس نے جاری کیا ؟

الف۔ مولانا ظفر علی خان
ب۔ مولانا محمد علی جوہر
ج۔ مولانا ابوالکلام آزاد
د۔ مولانا حالی
جواب: (ب) مولانا محمد علی جوہر

سوال نمبر 8۔ "چچا چھکن" کے مصنف کا نام کیا ہے ؟

الف۔ ابن انشاہ
ب۔ امتیاز علی تاج
ج۔ چراغ حسن حسرت
د۔ پطرس بخاری
جواب: (ب) امتیاز علی تاج

سوال نمبر 9۔ ہندوستان کے کونسے ادیب کو ادب کا نوبل انعام دیا گیا ؟

الف۔ رتن ناتھ سرشار
ب۔ رابندر ناتھ ٹیگور
ج۔ پریم چند
د۔ کرشن چندر
جواب: (ب) رابندر ناتھ ٹیگور

سوال نمبر 10۔ غالب کا حالی سے کیا رشتہ تھا ؟

الف۔ شاگرد کا
ب۔ خالہ زاد بھائ کا
ج۔ استاد کا
د۔ پھوپھی زاد بھائ کا
جواب: (ج) استاد کا

سوال نمبر 11۔" اٹھا کر پھینک دو باہر گلی میں نئ تہذیب کے انڈے ہیں گندے" شعر کس عنوان کے تحت بانگ درا میں شامل ہے۔

الف۔ ظریفانہ
ب۔ تہذیب مغرب
ج۔ وطنیت
د۔ شکوہ
جواب۔ (ب) تہذیب مغرب

سوال نمبر 12۔ "مست رکھو ذکر و فکر صبح گاہی میں اسے پختہ تر کر دو مزاج خانقاہی میں اسے" یہ شعر علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام سے ہے۔

الف۔ بال جبریل
ب۔ ارمغان حجاز
ج۔ بانگ درا
د۔ اسراررموز
جواب۔ (ب) ارمغان حجاز

سوال نمبر 13۔ اقبال کی فارسی نظم " اسرار خودی" کا انگریزی میں ترجمہ کس نے کیا ؟

الف۔ پروفیسر آرنلڈ
ب۔ پطرس بخاری
ج۔ پروفیسر نکلسن
د۔ پروفیسر براون
جواب۔ (ج) پروفیسر نکلسن

سوال نمبر 14۔ "شیشے میں اتارنا" اردو کا محاورہ ہے،مطلب بتائیے ؟

الف۔ مہمان بنا لینا
ب۔ بے وقوف بنانا
ج۔ دشمن بنا لینا
د۔ گرویدہ کر لینا
جواب۔ (ب) بے وقوف بنانا

سوال نمبر 15۔ "منہ رکھنا" کے معنی کیا ہیں ؟

الف۔ سجدہ کرنا
ب۔ لحاظ رکھنا
ج۔ تعریف کرنا
د۔ خدمت کرنا
جواب۔ (ب) لحاظ رکھنا

سوال نمبر 16۔ "پھوٹ لینا" کا مطلب کیا ہے ؟

الف۔ پھوڑا پھٹ جانا
ب۔ پھوڑے کا ٹھیک ہو جانا
ج۔ زاروقطار رونا
د۔ کھلکھلا کر ہنسنا
جواب۔ (ج) زاروقطار رونا

سوال نمبر 17۔ "غربت کی بھی ہوتی ہے عجب صبحح و شام" اس مصرعے میں غربت کا کیا مطلب ہے ؟

الف۔ بے وطن ہونا
ب۔ مفلسی
ج۔ غریبی
د۔ مالی پریشانی
جواب۔ (الف) بے وطن ہونا

سوال نمبر 18۔ "نواب آئے ہمارے بھاگ آئے" اس مصرعے میں بھاگ کا کیا مطلب ہے ؟

الف۔ فرار
ب۔ خوش قسمتی
ج۔ تیز رفتار
د۔ جان بچانا
جواب۔ (الف) فرار

سوال نمبر 19۔ ابن انشاہ کی وجہ شہرت ہے ؟

الف۔ مضمون
ب۔ خاکہ
ج۔ سفر نامہ
د۔ ناول
جواب۔ (ج) سفر نامہ

سوال نمبر 20۔ قرآن پاک کس سورت میں سب سے زیادہ اللہ تعالی کے احکامات آئے ہیں ؟

الف۔ سورۃ مریم
ب۔ سورۃ توبہ
ج۔ سورۃ البقرہ
د۔ سورۃ آلعمران
جواب۔ (ج) سورۃ البقرہ
Share:

No comments:

Post a Comment

Popular Posts

Popular Posts

Blog Archive

Recent Posts