علم کی دنیا، معروضی سوالات، ملازمت کی تیاری، اسلام زندہ باد، اسلامیات معروضی سوالات و جوابات
سوال نمبر 1۔ خیبر کے قلعوں میں سب سے پہلے کون سا قلعہ فتح ہوا ؟
الف۔ قلعہ ناظم
ب۔ قلعہ انطاۃ
ج۔ قلعہ الصعب
د۔ قلعہ قموص
جواب: (د) قلعہ قموص
سوال نمبر 2۔ جنگ احد میں کس کی شہادت کے بعد حضرت علی رضی اللہ عنہ نے (جھنڈا)عَلم اٹھایا ؟
الف۔ حضرت معصب بن عمیر رضی اللہ عنہ
ب۔ حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ
ج۔ حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ
حضرت حارثہ بن زید رضی اللہ عنہ
جواب: (الف) حضرت معصب بن عمیر رضی اللہ عنہ
سوال نمبر 3۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے کیا رشتہ تھا ؟
الف۔ چچا زاد
ب۔ بیٹا
ج۔ بھانجا
د۔ دوست
جواب: (د)دوست
سوال نمبر 4۔ قرآن پاک میں کس گناہ کو اللہ اور اسکے رسول پاک کے خلاف جنگ قرار دیا گیا ہے ؟
الف۔ انکار
ب۔ سود
ج۔ جھوٹ
د۔ زنا
جواب: (ب) سود
سوال نمبر 5۔ مقدار مہر کے مقرر نہ ہونے کی وجہ سے عورت کو کونسا مہر ملے گا ؟
الف۔ مہر متعجل
ب۔ مہر مسمی
ج۔ مہر مثل
د۔ مہر مؤجل
جواب: (ج) مہر مثل
سوال نمبر 6۔ "الرحیق المختوم" کا موضوع کیا ہے ؟
الف۔ فقہ
ب۔ تفسیر
ج۔ علم الکلام
د۔ سیرت
جواب: (د) سیرت
سوال نمبر 7۔ حدِ قذف کب نازل ہوئ ؟
الف۔ 3 ہجری
ب۔ 4 ہجری
ج۔ 5 ہجری
د۔ 6 ہجری
جواب: (ب) 4 ہجری
سوال نمبر 8۔ قرآن پاک کی چوتھی منزل کس سورت سے شروع ہوتی ہے ؟
الف۔ سورۃ النحل
ب۔ سورۃ بنی اسرائیل
ج۔ سورۃ الکہف
د۔ سورۃ مریم
جواب: (ب) سورۃ بنی اسرائیل
سوال نمبر 9۔ رہبانیت کی ابتداء کس نے کی ؟
الف۔ یہود
ب۔ مجوسی
ج۔ سائبی
د۔ عیسائ
جواب: (د) عیسائ
سوال نمبر 10۔ امام رازی کی تفسیر کا نام کیا ہے ؟
الف۔ تفسیر القرآن
ب۔ مفاتیح الغیب
ج۔ احکام القرآن
د۔ عالم التنزیل
جواب: (ب) مفاتیح الغیب
سوال نمبر 11۔ شاہ ولی اللہ کے نزدیک منسوخ آیات کی تعداد کتنی ہے ؟
الف۔ 6 آیات
ب۔ 10 آیات
ج۔ 20 آیات
د۔ 50 آیات
جواب: (الف) 6 آیات
سوال نمبر 12۔ حرب فجار میں شرکت کے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک کتنی تھی ؟
الف۔ 15 برس
ب۔ 16 برس
ج۔ 18 برس
د۔ 20 برس
جواب: (الف) 15 برس
سوال نمبر 13۔ ختم نبوت کی آیت قرآن مجید کی کس سورت میں آئ ہے ؟
الف۔ سورۃ مریم
ب۔ سورۃ البقرۃ
ج۔ سورۃ آلعمران
د۔ سورۃ الاحزاب
جواب: (د) سورۃ الاحزاب
سوال نمبر 14۔ برصغیر میں قرآن پاک کا پہلا اردو ترجمہ کس نے کیا ؟
الف۔ شاہ ولی اللہ
ب۔ شاہ عبدالقادر
ج۔ شاہ رفیع الدین
د۔ اکبر شاہ
جواب: (ب) شاہ عبدالقادر
سوال نمبر 15۔ کس غزوہ میں پہلی باقاعدہ لڑائ ہوئ ؟
الف۔ غزوہ احد
ب۔ غزوہ تبوک
ج۔ غزوہ ابدا
د۔ غزوہ بدر
جواب: (د) غزوہ بدر
سوال نمبر 16۔ وحی غیر متلو سے کیا مراد ہے ؟
الف۔ حدیث قولی
ب۔ حدیث فعلی
ج۔ حدیث تقریری
د۔ حدیث قدسی
جواب: (د) حدیث قدسی
سوال نمبر 17۔ کس سورۃ میں بسم اللہ دو بار آئ ہے ؟
الف۔ سورۃ البقرۃ
ب۔ سورۃ نمل
ج۔ سورۃ النحل
د۔ سورۃ العنکبوت
جواب: (ب) سورۃ نمل
سوال نمبر 18۔ زر تشت کا تعلق تھا ؟
الف۔ شام
ب۔ اردن
ج۔ ایران
د۔ مصر
جواب: (ج) ایران
سوال نمبر 19۔ جالوت کو کس نبی نے قتل کیا ؟
الف۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام
ب۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام
ج۔ حضرت داؤد علیہ السلام
د۔ حضرت یوسف علیہ السلام
جواب: (ج) حضرت داؤد علیہ السلام
سوال نمبر 20۔ خطبہ حج کس مسجد میں دیا جاتا ہے ؟
الف۔ مسجد نمرہ
ب۔ مسجد قرطبہ
ج۔ مسجد قباء
د۔ مسجد نبوی
جوابب: (الف) مسجد نمرہ
No comments:
Post a Comment