IQ Test Key of Knowledge, Power of Knowledge
سوال نمبر 1۔ سکندریہ کس خلیفہ کے عہد میں فتح ہوا ؟
الف۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
ب۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
ج۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ
د۔ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
جواب: (الف) حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
سوال نمبر 2۔ عہد فاروقی میں ہجری کلینڈر کب مرتب کیا گیا ؟
الف۔ 16 ہجری
ب۔ 18 ہجری
ج۔ 20 ہجری
د۔ 14 ہجری
جواب: (الف) 16 ہجری
سوال نمبر 3۔ غسیل الملائکہ حضرت حنطلہ رضی اللہ عنہ کس کے ہاتھوں شہید ہوۓ ؟
الف۔ صفوان بن امیہ
ب۔ عبداللہ بن ربیعہ
ج۔ شداد بن اوس
د۔ مکرمہ بن ابی جہل
جواب: (ج) شداد بن اوس
سوال نمبر 4۔ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے کس کو اپنا جانشین مقرر کیا ؟
الف۔ سلیمان بن عبدالمالک
ب۔ ہشام بن عبدالمالک
ج۔ ولید بن عبدالمالک
د۔ یزید بن عبدالمالک
جواب: (د) یزید بن عبدالمالک
سوال نمبر 5۔ سپین کس خلیفہ کے عہد میں فتح ہوا ؟
الف۔ ولید بن عبدالمالک
ب۔ سلیمان بن عبدالمالک
ج۔ ہشام بن عبدالمالک
د۔ عبدالمالک بن مروان
جواب: (الف) ولید بن عبدالمالک
سوال نمبر 6۔ کس بادشاہ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا مکتوب گرامی پھاڑ دیا تھا ؟
الف۔ قیصر روم ہرقل
ب۔ شہنشاہ فارس خسرو پرویز
ج۔ مقوقس
د۔ منذر بن ساری
جواب: (ب) شہنشاہ فارس خسرو پرویز
سوال نمبر 7۔ ولید بن عقبہ غزوہ بدر میں کس کے ہاتھوں قتل ہوا ؟
الف۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ
ب۔ حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ
ج۔ حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ
د۔ حضرت عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ
جواب: (د) حضرت عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ
سوال نمبر 8۔ قرآن مجید کی سب سے پہلی سورت جو مکمل نازل ہوئ اسکا نام کیا ہے ؟
الف۔ سورۃ الفاتحہ
ب۔ سورۃ المزمل
ج۔ سورۃ المدثر
د۔ سورۃ الکوثر
جواب: (الف) سورۃ الفاتحہ
سوال نمبر 9۔ حدیث جبریل کے راوی کون ہیں ؟
الف۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ
ب۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ
ج۔ حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ
د۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ
جواب: (ب) حضرت عمر رضی اللہ عنہ
سوال نمبر 10۔ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے صحیح بخاری میں کتنی احادیث کے حاشیہ پر تلاشیات تحریر کیا ہے ؟
الف۔ 22
ب۔ 30
ج۔ 33
د۔ 333
جواب: (ج) 33
سوال نمبر11۔ قرآن مجید میں کل کتنی مساجد کا ذکر آیا ہے ؟
الف۔ 2
ب۔ 4
ج۔ 6
د۔ 8
جواب: (ب) 4
سوال نمبر 12۔ قرآن مجید میں انبیاء کے نام پر کتنی سورتیں ہیں ؟
الف۔ 4
ب۔ 6
ج۔ 8
د۔ 10
جواب: (ب) 6
سوال نمبر 13۔ لفظ اسرائیل کا مطلب کیا ہے ؟
الف۔ کاہن
ب۔ یہودی
ج۔ عیسائ
ج۔ مجوسی
جواب: (ب) یہودی
سوال نمبر 14۔ جد الانبیاء کس کا لقب ہے ؟
الف۔ حضرت آدم علیہ السلام
ب۔ حضرت نوح علیہ السلام
ج۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام
د۔ حضرت یعقوب علیہ السلام
جواب: (ج) حضرت ابراہیم علیہ السلام
سوال نمبر 15۔ رسول اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلے رضاعی بھائ کا نام کیا تھا ؟
الف۔ خالد
ب۔ حمزہ
ج۔ مسروح
د۔ عبداللہ
جواب: (ب) حمزہ
سوال نمبر 16۔ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا نے کتنی عمر میں وفات پائ ؟
الف۔ 53 سال
ب۔ 63 سال
ج۔ 65 سال
د۔ 66 سال
جواب: (ج) 65 سال
سوال نمبر 17۔ حج کا لفظی معنی کیا ہے ؟
الف۔ سعی کرنا
ب۔ میدان عرفات میں جانا
ج۔ ارادہ کرنا
د۔ کنکریاں مارنا
جواب: (ج) ارادہ کرنا
سوال نمبر 18۔ حرم شریف میں کرین حادثہ کب ہوا ؟
الف۔ ذی الحج 1435 ھ
ب۔ ذی قعد 1435 ھ
ج۔ ذی قعد 1436 ھ
د۔ ذی الحج 1437 ھ
جواب: (د) ذی الحج 1437 ھ
سوال نمبر 19۔ شاہ حبشہ نجاشی کے دربار میں حضرت جعفر طیار رضی اللہ عنہ نے کونسی سورت کی تلاوت کی ؟
الف۔ سورۃ آلعمران
ب۔ سوۃ النساء
ج۔ سورۃ مریم
د۔ سورۃ یٰسین
جواب: (ج) سورۃ مریم
سوال نمبر 20۔ شبِ معراج چوتھے آسمان پر آپ ﷺکی کس نبی سے ملاقات ہوئ ؟
الف۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام
ب۔ حضرت یوسف علیہ السلام
ج۔ حضرت ادریس علیہ السلام
د۔ حضرت ہارون علیہ السلام
جواب: (ب) حضرت یوسف علیہ السلام
No comments:
Post a Comment