Islamic Studies MCQ's For Job Test 21 May 2019

IQ Test Key of Knowledge, Power of Knowledge, Chain of Knowledge


سوال نمبر 1۔ بنو عباس کے خلفاء کی تعداد کتنی تھی ؟

الف۔ 25
ب۔ 30
ج۔ 36
د۔ 40
جواب: (ج) 36

سوال نمبر 2۔ جھوٹی نبوت کا سب سے پہلا دعویدار کون تھا ؟

الف۔ اسود عنسی
ب۔ مسلیمہ کذاب
ج۔ طلیحہ
د۔ ان میں سے کوئ نہیں
جواب: (ب) مسلیمہ کذاب

سوال نمبر 3۔ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کو کس جنگ میں سیف اللہ کا خطاب ملا ؟

الف۔ غزوہ حنین
ب۔ سریہ موتہ
ج۔غزوہ تبوک
د۔ جنگ صفین
جواب: (ب) سریہ موتہ

سوال نمبر 4۔ قرآن مجید کے مطابق زیادہ سے زیادہ مدت رضاعت کتنی ہے ؟

الف۔ ایک سال
ب۔ ڈیڑھ سال
ج۔ دو سال
د۔ اڑھائ سال
جواب: (ج) دو سال

سوال نمبر 5۔ ظہیر الدین بابر نے کس ہندوستانی حکمران کو شکست دے کر سلطنتِ مغلیہ کی بنیاد رکھی ؟

الف۔ راجہ اشوک
ب۔ ابراہیم لودھی
ج۔ قطب الدین ایبک
د۔ محمد غوری
جوابب: (ب) ابراہیم لودھی

سوال نمبر 6۔ ازدواجی تعلقات قائم کیے بغیر کوئ شخص طلاق دے تو مطلقہ کی عدت کتنی ہے ؟

الف۔ 2 ماہ
ب۔ 3 ماہ
ج۔ 4 ماہ
د۔ کوئ عدت نہیں
جواب: (د) کوئ عدت نہیں

سوال نمبر 7۔ میقات سے کیا مراد ہے ؟

الف۔ احرام باندھنے کی جگہ
ب۔ اوقات الصلٰوۃ
ج۔ چاند کا بڑھنا
د۔ ایام حج
جواب: (الف) احرام باندھنے کی جگہ

سوال نمبر 8۔ ،ضاربت کے لیے دوسری اصطلاح کیا ہے ؟

الف۔ شراکت
ب۔ مساقاۃ
ج۔ قراض
د۔ اجارہ
جواب: (الف) شراکت

سوال نمبر 9۔ یاجوج ماجوج کو پسِ دیوار بند کس نے کیا ؟

الف۔ سلیمان
ب۔ ذوالقرنین
ج۔ سکندر
د۔ ان میں سے کوئ نہیں
جواب: (ب) ذوالقرنین

سوال نمبر 10۔ بیٹا اگر اپنے باپ کا قاتل ہو تو اسے کتنی وراثت ملے گی ؟

الف۔ آدھا حصہ
ب۔ پورا حصہ
ج۔ 1/8 حصہ
د۔ نہیں ملے گی
جواب: (د) نہیں ملے گی

سوال نمبر 11۔ شرح الصغیر کس فقہ کی معتبر کتاب ہے ؟

الف۔ حنفی
ب۔ مالکی
ج۔ حنبلی
د۔ شافعی
جواب: (ب) مالکی

سوال نمبر 12۔ امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کب پیدا ہوۓ ؟

الف۔ 50 ہجری
ب۔ 60 ہجری
ج۔ 70 ہجری
د۔ 80 ہجری
جواب: (د) 80 ہجری

سوال نمبر 13۔ امراض کے متعدی ہونے کا نظریہ کس مسلمان سائنسدان نے پیش کیا ؟

الف الکندی
ب۔ الفارابی
ج۔ ابن النفیس
د۔ ابن سینا
جواب: (د) ابن سینا

سوال نمبر 14۔ لتاب الخیل کے مصنف کا نام کیا ہے ؟

الف۔ الزاھراوی
ب۔ علامہ اصمعی
ج۔ ابن جحاظ
د۔ البیرونی
جواب: (ب) علامہ اصمعی

سوال نمبر 15۔ عروس القرآن کس سورۃ کو کہا جاتا ہے ؟

الف۔ سورۃ المائدہ
ب۔ سورۃ الانعام
ج۔ سورۃ الرحمٰن
د۔ سورۃ یٰس
جواب: (ج) سورۃ الرحمٰن

سوال نمبر 16۔ ذمی کسے کہتے ہیں ؟

الف۔ مزدور
ب۔ نو مسلم
ج۔ اسلامی ریاست کے غیر مسلم شہری
د۔ ذمہ داران
جواب: (ج) اسلامی ریاست کے غیر مسلم شہری

سوال نمبر 17۔ زیادہ سے زیادہ حق مہر کی مقدار کتنی ہے ؟

الف۔ سو درہم
ب۔ پانچ سو درہم
ج۔ ہزار دینار
د۔ کوئ حد نہیں
جواب: (د) کوئ حد نہیں

سوال نمبر 18۔ قرآن مجید کی موجودہ ترتیب کو کیا کہتے ہیں ؟

الف۔ ترتیب اصولی
ب۔ ترتیب حجازی
ج۔ ترتیب نزولی
د۔ ترتیب توفیقی
جواب: (د) ترتیب توفیقی

سوال نمبر 19۔ حضرت عبداللہ بن سلام اسلام قبول کرنے سے پہلے کس مذہب سے تعلق رکھتے تھے ؟

الف۔ یہودی
ب۔ عیسائ
ج۔ مجوسی
د۔ مشرک
جواب: (الف) یہودی

سوال نمبر 20۔ حرمت والے مہینوں کی تعداد کتنی ہے ؟

الف۔ دو
ب۔ چار
ج۔ آٹھ
د۔ دس
جواب: (ب) چار
Share:

No comments:

Post a Comment

Popular Posts

Popular Posts

Blog Archive

Recent Posts