Islamic Studies MCQ's For Job Test 16 May 2019

تعلیمات اسلام، فقہ احادیث، روحانی علم، تصوف، آسلامیات معروضی سوالات، علم کی دنیا

سوال نمبر 1۔ خلافتِ راشدہ کا کل عرصہ کتنا ہے ؟

الف۔ 23 سال
ب۔ 25 سال
ج۔ 30 سال
د۔ 35 سال
جواب: (ج) 30 سال

سوال نمبر 2۔ غارِ کہف کس ملک میں واقع ہے ؟

الف۔ شام
ب۔ عراق
ج۔ مصر
د۔ سعودی عرب
جواب: (الف) شام

سوال نمبر 3۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال کس سنِ ہجری میں ہوا ؟

الف۔ پانچ ہجری
ب۔ آٹھ ہجری
ج۔ گیارہ ہجری
د۔ تیرہ ہجری
جواب: (ج) گیارہ ہجری

سوال نمبر 4۔ مومن عورتیں کس کے سامنے اپنی زینت ظاہر کر سکتی ہیں ؟

الف۔ سسر
ب۔ خالو
ج۔ بہنوئ
د۔ کوئ بھی نہیں
جواب: (د) کوئ بھی نہیں

سوال نمبر 5۔ واقعہ افک کس سورت میں بیان ہوا ہے ؟

الف۔ سورۃ النساء
ب۔ سورۃ النور
ج۔ سورۃ الحجرات
د۔ سورۃ المومنون
جواب: (ب) سورۃ النور

سوال نمبر 6۔ تفسیر بالماثور کی اولین مستند اور جامع کتاب کون سی ہے ؟

الف۔ تفسیر ابن جریر طبری
ب تفسیر ابن کثیر
ج۔ تفسیر الکشاف
د۔ الدار المنشور فی تفسیر بالماثور
جواب: (الف) تفسیر ابن جریر طبری

سوال نمبر 7۔نمرود نے کس پیغمبر سے محاربہ کیا ؟

الف۔ حضرت یعقوب علیہ السلام
ب۔ حضرت شعیب علیہ السلام
ج۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام
د۔ حضرت اسماعیل علیہ السلام
جواب: (ج) حضرت ابراہیم علیہ السلام

سوال نمبر 8۔ قرآن حکیم نے کس فعل کو قتل سے سے بھی زیادہ شدید قرار دیا ؟

الف۔ محاربہ
ب۔ زنا
ج۔ طلاق
د۔ فتنہ و فساد
جواب: (د) فتنہ و فساد

سوال نمبر 9۔ حدِقزف اور حدِ زنا کس سورت میں بیان ہوئ ہے ؟

الف۔ سورۃ العمران
ب۔ سورۃ النسا
ج۔ سورۃ النور
د۔ سورۃ التوبۃ
جواب: (ج) سورۃ النور

سوال نمبر 10۔ ام الکتاب کس سورۃ کو کہا جاتا ہے ؟

الف۔ سورۃ الفاتحہ
ب۔ سورۃ یٰسین
ج۔ سورۃ اخلاص
د۔ سورۃ الملک
جواب: (الف) سورۃ الفاتحہ

سوال نمبر 11۔ قرآن مجید میں امام الناس کس پیغمبر کو کہا گیا ہے ؟

الف۔ حضرت آدم علیہ السلام
ب۔ حضرت شعیب علیہ السلام
ج۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام
د۔ حضرت نوح علیہ السلام
جواب: (ج) حضرت ابراہیم علیہ السلام

سوال نمبر 12۔ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے علاوہ کس زوجہ سے آپ کی نرینہ اولاد ہوی ؟

الف۔ حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا
ب۔ حضرت سودہ رضی اللہ عنہا
ج۔ حضرت ماریہ قطبیہ رضی اللہ عنہا
د۔ حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا
جواب: (ج) حضرت ماریہ قطبیہ رضی اللہ عنہا

سوال نمبر 13۔ نماز اور روزہ کس سنِ ہجری میں فرض ہوۓ ؟

الف۔ 1 اور 2 ہجری میں
ب۔ 2 ہجری میں
ج۔ 2 اور 3 ہجری میں
د۔ 3 ہجری میں
جواب: (ب) 2 ہجری میں

سوال نمبر 14۔ مشعر الحرام سے کیا مراد ہے ؟

الف۔ منیٰ
ب۔ عرفات
ج۔ مزولفہ
 د۔ صفاومروہ
جواب: (ج) مزولفہ

سوال نمبر 15۔ باب مفاعلۃ کا تعلق کس سے ہے ؟

الف۔ ثلاثی مجرد
ب۔ ثلاثی مزید فیہ
ج۔ رباعی مجرد
د۔ رباعی مزید
جواب: (ب) ثلاثی مزید فیہ

سوال نمبر 16۔ آیت مبارکہ "ان شائنک ھوالابتر" کس کے بارے میں نازل ہوئ ؟

الف۔ ابو لہب
ب۔ عاص بن وائل سہمی
ج۔ عقبہ بن ابی معیط
د۔ ولید
جواب: (ج) عقبہ بن ابی معیط

سوال نمبر 17۔ جنگ یمامہ کن کے خلاف لڑی گئ ؟

الف۔ سجاح
ب۔ اسود غنسی
ج۔ مسلیمہ کذاب
د۔ خوارج
جواب: (ج) مسلیمہ کذاب

سوال نمبر 18۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو جمع وتدوین قران کا مشورہ کس نے دیا؟

الف۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
ب۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
ج۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ
د۔ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ
جواب: (الف) حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

سوال نمبر 19۔ حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کا نام کس سورۃ میں آیا ہے ؟

الف۔ سورۃ النسا
ب۔ سورۃ المائدہ
ج۔ سورۃ الحجرات
د۔ سورۃ الاحزاب
جواب: (د) سورۃ الاحزاب

سوال نمبر 20۔ کعبہ کی چھت پر نصب بڑا بت کونسا تھا ؟

الف۔ لات
ب۔ منات
ج۔ عزیٰ
د۔ ہیل
جواب: (د) ہیل
Share:

No comments:

Post a Comment

Popular Posts

Popular Posts

Blog Archive

Recent Posts