سوال نمبر 1۔ پہلی وحی کب نازل ہوئ ؟
الف۔ 11 رمضان
ب۔ 14 رمضان
ج۔ 17 رمضان
د۔ 21 رمضان
جواب: (ج) 17 رمضان
سوال نمبر 2۔ صاحبین کن فقہا کو کہا جاتا ہے ؟
الف۔ امام ابو حنیفہ و امام ابو یوسف
ب۔ امام ابو حنیفہ و امام زفر
ج۔ امام محمد و امام ابو یوسف
د۔ امام مالک و امام زفر
جواب: (ب) امام ابو حنیفہ و امام زفر
سوال نمبر 3۔ جنگ صفین کب لڑی گئ ؟
الف۔ 40ھ
ب۔ 30ھ
ج۔ 36ھ
د۔ 34ھ
جواب: (ج) 36ھ
سوال نمبر 4۔ اسلامی فقہ کے بنیادی ماخذ ہیں ؟
الف۔ 2
ب۔ 3
ج۔ 4
د۔ 5
جواب: (ج) 4
سوال نمبر 5۔ حدیث جبریل کا موضوع کیا ہے ؟
الف۔ معراج
ب۔ ایمانیات
ج۔ وحی
د۔ سنت
جواب: (ب) ایمانیات
سوال نمبر 6۔ بارانی زمین کی فصل پر کتنی زکٰوۃ ادا ہو گی ؟
الف۔ پانچواں حصہ
ب۔ دسواں حصہ
ج۔ بیسواں حصہ
د۔ چالیسواں حصہ
جواب (ب) دسواں حصہ
سوال نمبر 7۔ غارمین سے کیا مراد ہے ؟
الف۔ مقروض
ب۔ غار میں رہنے والے
ج۔ ناپسندیدہ
د۔ فاتحین
جواب: (الف) مقروض
سوال نمبر 8۔ چاند گرہن کے وقت کونسی نماز پڑھی جاتی ہے ؟
الف۔ صلوۃ الحاجات
ب۔ صلوۃ الخسوف
ج۔ صلوۃ الکسوف
د۔ صلوۃ الوتر
جواب: (ب) صلوہ الخسوف
سوال نمبر 9۔ احکام عشرہ کے ممثال احکام کا ذکر قرآن مجید کی کس سورت میں آیا ہے ؟
الف۔ سورہ حدید
ب۔ سورہ بنی اسرائیل
ج۔ سورہ انعام
د۔ سورہ مائدہ
جواب: (ج) سورہ انعام
سوال نمبر 10۔ قرآن مجید کی کس سورۃ میں ختمِ نبوت کا تذکرہ آیا ہے ؟
الف۔ سورہ محمد
ب۔ سورہ کوثر
ج۔ سورہ احزاب
د۔ سورہ الحجرات
جواب: (ج) سورہ احزاب
سوال نمبر 11۔ پہلی وحی کل کتنی آیات پر مشتعمل تھی ؟
الف۔ تین آیات
ب۔ پانچ آیات
ج۔ سات آیات
د۔ نو آیات
جواب: (ب) پانچ آیات
سوال نمبر 12۔ حضرت اسماعیل علیہ السلام کے بعد کعبہ کی تولیت کس کے حصہ میں آئ ؟
الف۔ قصیٰ
ب۔ مابت
ج۔ حرھم
د۔ فہر
جواب: (الف) قصیٰ
سوال نمبر 13۔ مکہ میں بت پرستی کی ابتداء کس نے کی ؟
الف۔ ابو جہل
ب۔ عمرو بن لحئ
ج۔ ابرھہ
د۔ کرزبن جابر
جواب: (ب) عمرو بن لحئ
سوال نمبر 14۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا نام منصبِ خلافت کے لۓ کہاں پیش کیا گیا ؟
الف۔ مسجد حرام
ب۔ مسجد نبوی
ج۔ طائف
د۔ سقیفہ بن ساعدہ
جواب: (د) سقیفہ بن ساعدہ
سوال نمبر 15۔ بنو امیہ کا دور خلافت کتنا ہے ؟
الف۔ 90 سال
ب۔ 100 سال
ج۔ 120 سال
د۔ 150 سال
جواب: (الف) 90 سال
سوال نمبر 16۔ مسلمانوں کے پہلے بحری بیڑے میں کل کتنے جہاز شامل تھے ؟
الف۔ 300
ب۔ 400
ج۔ 500
د۔ 1000
جواب: (ب) 400
سوال نمبر 17۔ قبرص کب فتح کیا گیا ؟
الف۔ 25 ہجری
ب۔ 28 ہجری
ج۔ 30 ہجری
د۔ 35 ہجری
جواب: (ب) 28 ہجری
سوال نمبر 18۔ دمشق کی فتح کس مسلمان جرنیل کے ہاتھوں ہوئ ؟
الف۔ سعد بن وقاص رضی اللہ عنہ
ب۔ نعمان بن سقرن رضی اللہ عنہ
ج۔ خالد بن ولید رضی اللہ عنہ
د۔ عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ
جواب: (د) عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ
سوال نمبر 19۔ قرآن مجید میں شادی شدہ ذانی مرد کی کیا سزا بیان ہوئ ہے ؟
الف۔ 80 کوڑے
ب۔ 100 کوڑے
ج۔ رجم
د۔ سزا بیان نہیں ہوئ
جواب: (د) سزا بیان نہیں ہوی
سوال نمبر 20۔ امام مالک کہاں پیدا ہوۓ ؟
الف۔ قاہرہ
ب۔ کوفہ
ج۔ مدینۃ المنورہ
د۔ دمشق
جواب: (ج) مدینۃ المنورہ
No comments:
Post a Comment