IQ Test Key of Knowledge, MCQ's, Past Papers with Answer, Job Test Most Repeated Questions
سوال نمبر 1۔ اخوان المسلمون کا تعلق کس ملک سے ہے ؟
الف۔ فلسطین
ب۔ مصر
ج۔ عراق
د۔ ایران
جواب: (ب) مصر
سوال نمبر 2۔ شاہ ولی اللہ کا اصل نام کیا ہے ؟
الف۔ سلمان احمد
ب۔ قطب الدین
ج۔ نصیر الدین
د۔ احمد شاہ سوال
جواب: (ب) قطب الدین
سوال نمبر 3۔ قرآن مجید کی کس سورہ میں ستاروں سے آسمان مزین کرنے کی بابت کہا گیا ہے ؟
الف۔ سورۃ الواقعہ
ب۔ سورۃ الناس
ج۔ سورۃ المائدہ
د۔ سورۃ الملک
جواب: (د) سورۃ الملک
سوال نمبر 4۔ حضرت نوح علیہ السلام کا تذکرہ قرآن مجید میں کتنی مرتبہ آیا ہے ؟
الف۔ 50 مرتبہ
ب۔ 45 مرتبہ
ج۔ 43 مرتبہ
د۔ 30 مرتبہ
جواب: (ج) 43 مرتبہ
سوال نمبر 5۔ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کی والدہ کا نام کیا تھا ؟
الف۔ ام سلمٰی
ب۔ ساریہ
ج۔ حتمہ
د۔ فاطمہ
جواب: (الف) ام سلمٰی
سوال نمبر 6۔ ابو الانبیاء کن کو کہا جاتا ہے ؟
الف۔ حضرت آدم علیہ السلام
ب۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام
ج۔ حضرت اویس علیہ السلام
د۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام
جواب: (د) حضرت ابراہیم علیہ السلام
سوال نمبر 7۔ حضرت عمر بن عبدالعزیز کا دورِ خلافت کب سے کب تک تھا ؟
الف۔ 103ھ تا 105ھ
ب۔ 99ھ تا 101ھ
ج۔ 95ھ تا 97ھ
د۔ 90ھ تا 92ھ
جواب: (ب) 99ھ تا 101ھ
سوال نمبر 8۔ ترتیب توفیقی کے اعتبار سے سورۃ الصف کا کونسا نمبر ہے ؟
الف۔ 69
ب۔ 61
ج۔ 65
د۔ 66
جواب: (ب) 61
سوال نمبر 9۔ ایسے لوگ جنہیں تجارت اور خرید و فروخت اللہ کے ذکر سے غافل نہیں کرتی ، کس سورۃ میں ان لوگوں کا تذکرہ ہے ؟
الف۔ سورہ ھود
ب۔ سورہ نور
ج۔ سورہ فاطر
د۔ سورہ مومنون
جواب: (ب) سورہ نور
سوال نمبر 10۔ لفظ مساقاۃ کے لفظی معنی کیا ہیں ؟
الف۔ معاشیات
ب۔ مساکین
ج۔ اوقات
د۔ آبپاشی
جواب: (د) آبپاشی
سوال نمبر 11۔ سورۃ توبہ کی کس آیت میں مصارف زکٰوۃ بیان کیے گۓ ہیں ؟
الف۔ 75
ب۔ 60
ج۔ 30
د۔ 22
جواب: (ب) 60
سوال نمبر 12۔ فسطائیت کا آغاز کس ملک سے ہوا ؟
الف۔ امریکہ
ب۔ انگلینڈ
ج۔ اٹلی
د۔ روس
جواب: (ج) اٹلی
سوال نمبر 13۔ کس خلیفہ نے اپنا روزینہ واپس بیت المال میں جمع کرا دیا ؟
الف۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
ب۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ
ج۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
د۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
جواب: (د) حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
سوال نمبر 14۔ کتنے سونے پر زکٰوۃ فرض ہے ؟
الف۔ آٹھ تولہ
ب۔ ساڑھے سات تولہ
ج۔ سات تولہ
د۔ پانچ تولہ
جواب: (ب) ساڑھے سات تولہ
سوال نمبر 15۔ کونسا مذہب انسان کو پیدائشی طور پر گنہگار ٹھراتا ہے ؟
الف۔ بدھ مت
ب۔ عیسائیت
ج۔ ہندو مت
د۔ یہودیت
جواب: (ب) عیسائیت
سوال نمبر 16۔ انسانوں کا وہ طبقہ جو خدا کو تسلیم نہیں کرتا کیا کہلاتا ہے ؟
الف۔ خوارج
ب۔ معلق
ج۔ ملحد
د۔ موحد
جواب: (ج) ملحد
سوال نمبر 17۔ کس سورت کو سن کر حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ رو پڑے اور کہا اس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وصال کی خبر ہے ؟
الف۔ سورہ الفجر
ب۔ سورہ النصر
ج۔ سورہ محمد
د۔ سورۃ الناس
جواب: (ب) سورہ النصر
سوال نمبر 18۔ عرب خطرے کا اعلان کیسے کرتے تھے ؟
الف۔ آگ لگا کر
ب۔ تالیاں بجا کر
ج۔ یا صباحاہ
د۔ ان میں سے کوئ نہیں
جواب: (ج) یا صباحاہ
سوال نمبر 19۔ موسیٰ کا لفظی مطلب کیا ہے ؟
الف۔ پانی سے نکلا ہوا
ب۔ پاک
ج۔ کلام کرنے والا
د۔ معزز
جواب: (الف) پانی سے نکلا ہوا
سوال نمبر 20۔ نجران کے عیسائیوں کو حجاز سے کس نے نکالا ؟
الف۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
ب۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
ج۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
د۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ
جواب: (ج) حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
No comments:
Post a Comment