Islamic Studies MCQ's For Job Test 18 May 2019

علم حاصل کرو، باب العلم، امتحانات کی تیاری معروضی سوالات، دین سیکھو، اسلامی معلومات آسان سوالات

سوال نمبر 1۔ قرآن پاک کی کس سورت میں ذوالقرنین کا ذکر آیا ہے ؟

الف۔ سورۃ ختم السجدہ
ب۔ سورۃ الکہف
ج۔ سورۃ المجادلہ
د۔ سورۃ طٰہ
جواب: (ب) سورۃ الکہف

سوال نمبر 2۔ حضرت شعیب علیہ السلام کا وطن کونسا تھا ؟

الف۔ کنان
ب۔ یروشلم
ج۔ مدین
د۔ عراق
جواب: (ج) مدین

سوال نمبر 3۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دینی تربیت کس نے کی ؟

الف۔ حضرت صالح علیہ السلام
ب۔ حضرت یحییٰ علیہ السلام
ج۔ حضرت شعیب علیہ السلام
د۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام
جواب: (ج) حضرت شعیب علیہ السلام

سوال نمبر 4۔ غزوہ بدر میں قریش مکہ کا سپہ سالار کون تھا ؟

الف۔ عتہ
ب۔ شیبہ
ج۔ ابوجہل
د۔ ویہہ
جواب: (ج) ابو جہل

سوال نمبر 5۔ مسلم ملک بوسنیا کس براعظم میں واقع ہے ؟

الف۔ افریقہ
ب۔ یورپ
ج۔ ایشیا
د۔ امریکہ
جواب: (ب) یورپ

سوال نمبر 6۔ حجر اسود کو بوسہ دینا کیا کہلاتا ہے ؟

الف۔ اجتلام
ب۔ تمیم
ج۔ شوط
د۔ استعلام
جواب: (د) استعلام

سوال نمبر 7۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی احادیث کتنی ہیں ؟

الف۔ 1000
ب۔ 2210
ج۔ 2300
د۔2215
جواب: (ب) 2210

سوال نمبر 8۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا اصل نام کیا ہے ؟

الف۔ عبداللہ
ب۔ علی بن زید
ج۔ عبدالرحمٰن بن صخر
د۔ طلال بن زید
جواب: (ج) عبدالرحمٰن بن صخر

سوال نمبر 9۔ دی سپرٹ آف اسلام کے مصنف کون ہیں ؟

الف۔ پیر کرم شاہ
ب۔ ایس-ایم اکرم
ج۔ سید امیر علی
د۔ علامہ مشرقی
جواب: (ج) سید امیر علی

سوال نمبر 10۔ واقعہ کربلا کب پیش آیا ؟

الف۔ 51ھ
ب۔ 61ھ
ج۔ 71ھ
د۔ 81ھ
جواب: (ب) 61ھ

سوال نمبر 11۔ جنگ جمل کب ہوئ ؟

الف۔ 34ھ
ب۔ 35ھ
ج۔ 36ھ
د۔ 37ھ
جواب: (ج) 36ھ

سوال نمبر 12۔ کتمان سے کیا مراد ہے ؟

الف۔ ناپاک
ب۔ چھپانا
ج۔ ظاہر کرنا
د۔ ڈرنا
جواب: (ب) چھپانا

سوال نمبر 13۔ فقہ کی پہلی قدیم ترین کتاب کس نے لکھی ؟

الف۔ امام زید بن علی
ب۔ امام مالک
ج۔ امام ابو یوسف
د۔ امام اوزاعی
جواب: (ب) امام مالک

سوال نمبر 14۔ معوذ تین کیا ہے ؟

الف۔ دو کتابیں
ب۔ دو سورتیں
ج۔ دو علاقے
د۔ دو کپڑے
جواب: (ب) دو سورتیں

سوال نمبر 15۔ عشرہ مبشرہ میں سے ہیں ؟

الف۔ سعد بن عبید رضی اللہ عنہ
ب۔ حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ
ج۔ سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ
د۔ کوئ نہیں
جواب: (ج) سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ

سوال نمبر 16۔ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ نے اپنی صاحبزادی سکینہ بنتِ حسین کا نکاح کس خلیفہ کے پوتے سے کیا ؟

الف۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
ب۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
ج۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
د۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ
جواب: (د) حضرت علی رضی اللہ عنہ

سوال نمبر 17۔ اسلام کے پہلے شہید حضرت حارث بن ابی ہالہ کس کے بیٹے تھے ؟

الف۔ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا
ب۔ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا
ج۔ حضرت عطیہ رضی اللہ عنہا
د۔ حضرت سعید رضی اللہ عنہ
جواب: (الف) حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا

سوال نمبر 18۔ جمعہ کے دن جمع ہونے کا طریقہ سب سے پہلے کس نے ایجاد کیا ؟

الف۔ عمرو بن لحد
ب۔ کعب بن لوئ
ج۔ غالب بن قہر
د۔ ہر بن کنانہ
جواب: (ب) کعب بن لوئ

سوال نمبر 19۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا حضرت عبدالطلب کی والدہ کون تھی ؟

الف۔ سلمیٰ بنت عمرو
ب۔ ہالہ بنت وہب
ج۔ خولہ بنت ولید
د۔ ان میں سے کوئ نہیں
جواب: (الف) سلمیٰ بنت عمرو

سوال نمبر 20۔ جنگ قاادسیہ کا تیسرا معرکہ کس نام سے مشہور ہے ؟

الف۔ معرکہ یوم الامارات
ب۔ معرکہ یوم الاغواث
ج۔ معرکہ یوم الا عماس
د۔ معرکہ یوم الخمیس
جواب: (ج) معرکہ یوم الا عماس

Share:

No comments:

Post a Comment

Popular Posts

Popular Posts

Blog Archive

Recent Posts