علم کی دنیا، اردو شارٹ سوالات، جنرل نالج، ملازمت کی تیاری، علم حاصل کرو
سوال نمبر 1۔ مندرجہ ذیل میں سے کونسا شاعر مثنوی نگاری کی حثیت سے مشہور ہے ؟
الف۔ غالب
ب۔ مجید امجد
ج۔ میر حسن
د۔ ناصر کاظمی
جواب: (د) ناصر کاظمی
سوال نمبر 2۔ گیت نگاری میں سب سے اہم نام کس کا ہے ؟
الف۔ ساحر لدھیانوی
ب۔ فیض احمد فیض
ج۔ احمد فراز
د۔ دلی دکنی
جواب: (الف) ساحر لدھیانوی
سوال نمبر 3۔ غزل کے کس شعر میں شاعر اپنا تخلص پیش کرتا ہے ؟
الف۔ مطلع
ب۔ مطلع ثانی
ج۔ مقطع
د۔ درمیان والا شعر
جواب: (ج) مقطع
سوال نمبر 4۔ مرزا غالب نے کہاں وفات پائ ؟
الف۔ آگرہ
ب۔ دہلی
ج۔ لکھنوء
د۔ پانی پت
جواب: (ب) دہلی
سوال نمبر 5۔ فیض احمد فیض کی شاعری کا پہلا دیوان کونسا ہے ؟
الف۔ انگارے
ب۔ نقش فریادی
ج۔ ماوراء
د۔ تنہا تنہا
جواب: (ب) نقش فریادی
سوال نمبر 6۔ مشہور افسانہ "ٹوبہ ٹیک سنگھ" کس کی تصنیف ہے ؟
الف۔ خالدہ حسین
ب۔ کرشن چندر
ج۔ سعادت حسن منٹو
د۔ اشفاق حسین
جواب: (ج) سعادت حسن منٹو
سوال نمبر 7۔ "مسجد قرطبہ" کس کی مشہور نظم ہے ؟
الف۔ مولانا الطاف حسین حالی
ب۔ ن-م-راشد
ج۔ جوش ملیح آبادی
د۔ علامہ اقبال
جواب: (د) علامہ اقبال
سوال نمبر 8۔ ہتھیلی پر ــــــــــــــــجمانا
الف۔ برف
ب۔ دہی
ج۔ سرسوں
د۔ پھٹو
جواب: (ج( سرسوں
سوال نمبر 9۔ مان نہ منا میں تیرا ـــــــــــــــ
الف۔ مہمان
ب۔ مہربان
ج۔ غمخوار
د۔ محسن
جواب: (الف) مہمان
سوال نمبر 10۔ پاکستان کا قومی پھول ــــــــــــــــــــ
الف۔ گلاب
ب۔ گل داودی
ج۔ چمیلی
د۔ سورج مکھی
جواب: (ج) چمیلی
سوال نمبر 11۔ قرطبہ اور غرناطہ شہر کس یورپی ملک میں واقع ہیں ؟
الف۔ ہالینڈ
ب۔ آئیر لینڈ
ج۔ اسپین
د۔ فرانس
جواب: (ج) اسپین
سوال نمبر 12۔ مشتاق احمد یوسفی کون ہیں ؟
الف۔ سیاستدان
ب۔ بزنس مین
ج۔ صحافی
د۔ مزاحیہ نگار
جواب: (د) مزاحیہ نگار
سوال نمبر 13۔ نیکی کر ـــــــــــــــــــــ میں ڈال ؟
الف۔ کشکول
ب۔ جیب
ج۔ دریا
د۔ کنویں
جواب: (ج) دریا
سوال نمبر 14۔ پاکستان کا قومی ترانہ کس شاعر نے تخلیق کیا ؟
الف۔ جوش ملیح آبادی
ب۔ ساحر لدھیانوی
ج۔ حفیظ جالندھری
د۔ فیض احمد فیض
جواب: (ج) حفیظ جالندھری
سوال نمبر 15۔ لوک فنکار پٹھانے خان کا آبائ شہر کونسا ہے ؟
الف۔ ملتان
ب۔ کوٹ ادو
ج۔ بکھر
د۔ بہاولپور
جواب: (ب) کوٹ ادو
سوال نمبر 16۔ مشہور افسانہ " گڈریا" کس کی تصنیف ہے ؟
الف۔ کرشن چندر
ب۔ اشفاق احمد
ج۔ غلام عباس
د۔ پروین عاطف
جواب: (ب) اشفاق احمد
سوال نمبر 17۔ "علی پور کا ایلی" ناول کس نے لکھا ؟
الف۔ مستنصر حسین تارڑ
ب۔ سمیع آہوجا
ج۔ ممتاز مفتی
د۔ عبداللہ حسین
جواب: (ج) ممتاز مفتی
سوال نمبر 18۔ "خوشبو" کس شاعر کا دیوان ہے ؟
الف۔ احمد ندیم قاسمی
ب۔ جون ایلیا
ج۔ جوش ملیح آبادی
د۔ پروین شاکر
جواب: (د) پروین شاکر
سوال نمبر 19۔ احمد فراز کا آبائ شہر کونسا ہے ؟
الف۔ کوہاٹ
ب۔ نوشہرہ
ج۔ میانوالی
د۔ پشاور
جواب: (الف) کوہاٹ
سوال نمبر 20۔ ــــــــــــــضرورت کی ماں ہے ؟
الف۔ قلت
ب۔ ایجاد
ج۔ فراوانی
د۔ قحط
جواب: (ج) فراوانی
No comments:
Post a Comment