علم کی دنیا، علم لازوال دولت ہے، اسلامیات معروضی سوالات و جوابات، علم حاصل کرو، علم نور ہے
سوال نمبر 1۔ قرآن کی کس سورہ میں کافروں سے برآت کا اعلان کیا گیا ہے ؟
الف۔ سورہ النساء
ب۔ سورہ بنی اسرائیل
ج۔ سورہ توبہ
د۔ سورہ الکافرون
جواب: (ج) سورہ توبہ
سوال نمبر 2۔ امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ نے کس سورۃ کو انسانی ہدایت کے لۓ کافی قرار دیا ہے ؟
الف۔ سورہ البقرہ
ب۔ سورہ الحجرات
ج۔ سورہ النور
د۔ سورہ العصر
جواب: (ج) سورہ النور
سوال نمبر 3۔ قرآن مجید کی کس سورۃ کے درمیان میں بسم اللہ آئ ہے ؟
الف۔ سورہ التحریم
ب۔ سورہ النمل
ج۔ سورہ الفرقان
د۔ سورہ النحل
جواب: (ب) سورہ النمل
سوال نمبر 4۔ کون سی سورہ ہے جس کے آغاز میں بسم اللہ نہیں لکھی گئ ؟
الف۔ سورہ الانفال
ب۔ سورہ توبہ
ج۔ سورہ الشرح
د۔ سورہ التغابن
جواب: ب) سورہ توبہ
سوال نمبر 5۔ مالِ غنیمت کی تقسیم کے متعلق احکام کس سورۃ میں ہیں ؟
الف۔ سورۃ التغابن
ب۔ سورۃ الزمر
ج۔ سورۃ الانفال
د۔ سورۃ الصف
جواب: (ج) سورۃ الانفال
سوال نمبر 6۔ کس غزوہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے"شاھت الوجوہ" کہ کر مٹھی بھر مٹی لشکر کفار کی طرف پھینکی ؟
الف۔ الاحزاب
ب۔ حنین
ج۔ بدر
د۔ احد
جواب: (ج) بدر
سوال نمبر 7۔ سفرِ ہجرت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس شخص کو کسریٰ کے کنگن پہناۓ جانے کی خوشخبری سنائ ؟
الف۔ سراقہ بن جیشم
ب۔ سراقہ بن مالک
ج۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
د۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
جواب: (الف) سراقہ بن جیشم
سوال نمبر 8۔ کس یہودی قبیلے نے غزوہ خندق میں مسلمانوں سے بد عہدی کی ؟
الف۔ بنو قریظہ
ب۔ بنو قینقاع
ج۔ بنو نضیر
د۔ بنو ہوازن
جواب: (الف) بنو قریظہ
سوال نمبر 9۔ حضور کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قیادت میں آخری غزوہ کون سا تھا ؟
الف۔ غزوہ حنین
ب۔ غزوہ تبوک
ج۔ غزوہ خیبر
د۔ غزوہ فتح مکہ
جواب: (ب) غزوہ تبوک
سوال نمبر 10۔ بنی اسرائیل کے قبائل کی تعداد کیا تھی ؟
الف۔ 15
ب۔ 10
ج۔ 12
د۔ 14
جواب: (ج) 12
سوال نمبر 11۔ قرآن پاک پر اعراب کس نے لگواۓ ؟
الف۔ حجاج بن یوسف
ب۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
ج۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ
د۔ عمر بن عبدالعزیز
جواب: (الف) حجاج بن یوسف
سوال نمبر 12۔ جنگ موتہ میں اسلامی لشکر کا سپہ سالار کن کو بنایا گیا ؟
الف۔ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ
ب۔ حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
ج۔ حضرت جعفر طیار رضی اللہ عنہ
د۔ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ
جواب: (ب) حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
سوال نمبر 13۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی کا آخری لشکر کس کی قیادت میں روانہ کرنے کا حکم دیا ؟
الف۔ حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
ب۔ حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ
ج۔ حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ
د۔ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ
جواب: (ج) حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ
سوال نمبر 14۔ حضرت خدیجۃ الکبری کے انتقال کے بعد سب سے پہلے حضور کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح میں آئیں ؟
الف۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
ب۔ حضرت سودہ رضی اللہ عنہا
ج۔ حضرت زینب رضی اللہ عنہا
د۔ حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا
جواب: (ب) حضرت سودہ رضی اللہ عنہا
سوال نمبر 15۔ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا حضور کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد کتنا عرصہ زندہ رہیں ؟
الف۔ 45 برس
ب۔ 50 برس
ج۔ 65 برس
د۔ 20 برس
جواب: (الف) 45 برس
سوال نمبر 16۔ محمد بن قاسم مشہور مسلمان سپہ سالار کا تعلق کس عب قبیلے سے تھا ؟
الف۔ بنو ہوازن
ب۔ بنو ثقیف
ج۔ بنو سعد
د۔ بنو ہاشم
جواب: (ب) بنو ثقیف
سوال نمبر 17۔ کسس مسجد میں دو راکعت نماز ادا کرنے کاثواب عمرے کے برابر ہے ؟
الف۔ مسجد الحرام
ب۔ مسجد نبوی
ج۔ مسجد قبا
د۔ مسجد قبلتین
جواب: (ج) مسجد قبا
سوال نمبر 18۔ حج کے دن کس میدان میں حاضری ضروری ہے ؟
الف۔ میدان عرفات
ب۔ میدان منیٰ
ج۔ میدان مزولفہ
د۔ میدان بدر
جواب: (الف) میدان عرفات
سوال نمبر 19۔ کس نبی کی امت سے مسلط شدہ عذاب ان کی دعا سے ٹل گیا ؟
الف۔ قوم موسیٰ
ب۔ قوم لوط
ج۔ قوم یونس
د۔ قوم ثمود
جواب: (ج) قوم یونس
سوال نمبر 20۔ ابو جہل کا اصل نام کیا تھا ؟
الف۔ عمرو بن احمد
ب۔ عمرو بن ہشام
ج۔ حارث بن ہشام
د۔ ہاشم بن عمرو
جواب: (ب) عمرو بن ہشام
No comments:
Post a Comment