اسلامی معلومات، اسلامی سوالات و جوابات، علم کی دنیا، علم حاصل کرو، اسلامیات معروضی سوالات
سوال نمبر 1۔ بیعت عقبہ اولیٰ میں کل کتنے افراد شریک ہوۓ ؟
الف۔ 6
ب۔ 8
ج۔ 12
د۔ 15
جواب: (الف) 6
سوال نمبر 2۔ یثرب میں پہلے پہل تبلیغِ اسلام کے لیے کس صحابی کو بھیجا گیا ؟
الف۔ حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ
ب۔ حضرت سعد بن زرارہ رضی اللہ عنہ
ج۔ حضرت معصب بن عمیر رضی اللہ عنہ
د۔ ان میں سے کوئ نہیں
جواب: (ج) حضرت معصب بن عمیر رضی اللہ عنہ
سوال نمبر 3۔ بدر کا لفظی مطلب کیا ہے ؟
الف۔ کنواں
ب۔ رونق
ج۔ راستہ
د۔ چودہویں کا چاند
جواب: (الف) کنواں
سوال نمبر 4۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے خطبات کے مجموعے کا نام کیا ہے ؟
الف۔ کشف المعجوب
ب۔ صحیفہ صادقہ
ج۔ حجۃ اللہ البالغہ
د۔ نہج لبلا غہ
جواب: (د) نہج البلاغہ
سوال نمبر 5۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے قاتل ابن ملجم کو کس نے قتل کیا ؟
الف۔ وحشی
ب۔ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
ج۔ حضرت حسن رضی اللہ عنہ
د۔ حضرت حسین رضی اللہ عنہ
جواب: (ج) حضرت حسن رضی اللہ عنہ
سوال نمبر 6۔ جو شزا حاکم وقت مقرر کرے اسے کیا کہتے ہیں ؟
الف۔ تعزیر
ب۔ حد
ج۔قصاص
د۔ ویت
جواب: (الف) تعزیر
سوال نمبر 7۔ قوم نوح کتنے بتوں کی پرستش کرتی تھی ؟
الف۔ 3
ب۔ 5
ج۔ 7
د۔ 9
جواب: (ب) 5
سوال نمبر 8۔ قریش کے سب سے بڑے بت کا نام کیا تھا ؟
الف۔ لات
ب۔ منات
ج۔ھبل
د۔ یعوق
جواب: (ج) ہبل
سوال نمبر 9۔ خلافت عباسیہ کے آخری حکمران کا نام کیا تھا ؟
الف۔ سفاح
ب۔ معتصم باللہ
ج۔ ہارون الرشید
د۔ مہدی
جواب: (ب) معتصم باللہ
سوال نمبر 10۔ فاتح مصر کن کو کہا جاتا ہے ؟
الف۔ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ
ب۔ خالد بن ولید رضی اللہ عنہ
ج۔ عمروبن العاص رضی اللہ عنہ
د۔ سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ
جواب: (ج) عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ
سوال نمبر 11۔ امین الامت کس صحابی کا لقب ہے ؟
الف۔ حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ
ب۔ حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ
ج۔ حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ
د۔ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ
جواب: (الف) حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ
سوال نمبر 12۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس صحابی کو کہا کہ ہمارے اہل بیت میں ہے ؟
الف۔ حضرت سعد بن مسیب رضی اللہ عنہ
ب۔ حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ
ج۔ حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ
د۔ حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ
جواب: (ب) حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ
سوال نمبر 13۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی رضاعی بہن شیما کس غزوہ میں قیدی بن کر آئیں ؟
الف۔ غزوہ تبوک
ب۔ غزوہ حنین
ج۔ غزوہ احزاب
د۔ غزوہ بدر
جواب: (ب) غزوہ حنین
سوال نمبر 14۔ اسلام کی پہلی شہید ہونے والی خاتون کا نام کیا ہے ؟
الف۔ لبینہ رضی اللہ عنہا
ب۔ سمیہ رضی اللہ عنہا
ج۔ رقیہ رضی اللہ عنہا
د۔ ام کلثوم رضی اللہ عنہا
جواب: (ب) سمیہ رضی اللہ عنہا
سوال نمبر 15۔ اسلام میں پہلی عیدالفطر کب منائ گئ ؟
الف۔ 2ھ
ب۔ 3ھ
ج۔ 4ھ
د۔ 5ھ
جواب: (الف) 2ھ
سوال نمبر 16۔ اسلامی تاریخ کا پہلا مشرک مقتول کون تھا ؟
الف۔ ابو جہل
ب۔ عمرو بن حضری
ج۔ شیبہ
د۔ عتبہ
جواب: (ب) عمرو بن حضری
سوال نمبر 17۔ اسلام کی راہ میں تیر چلانے والے پہلے صحابی کا نام کیا ہے ؟
الف۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ
ب۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ
ج۔ حضرت ابو سلمہ رضی اللہ عنہ
د۔ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ
جواب: (ب) حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ
سوال نمبر 18۔ مصارف زکوٰۃ سورۃ توبہ کی کس آیت میں بیان ہوۓ ہیں ؟
الف۔ آیت نمبر 30 میں
ب۔ آیت نمبر 50 میں
ج۔ آیت نمبر 60 میں
د۔ آیت نمبر 100 میں
جواب: (ج) آیت نمبر 60 میں
سوال نمبر 19۔ شاعر رسول کس صحابی کا لقب ہے ؟
الف۔ حضرت لبید رضی اللہ عنہ
ب۔ حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
ج۔ حضرت عبداللہ بن جحش رضی اللہ عنہ
د۔ حضرت عثمان بن معظون رضی اللہ عنہ
جواب: (ب) حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
سوال نمبر 20۔ کس غزوہ میں پہلی دفعہ خمس نکالا گیا ؟
الف۔ غزوہ احد
ب۔ غزوہ احزاب
ج۔ غزوہ خیبر
د۔ غزوہ بنو قریظہ
جواب: (ب) غزوہ احزاب
No comments:
Post a Comment