Brain Teaser, IQ Test Key of Knowledge, Brain Game, Power of Knowledge
سوال نمبر 1۔ علامہ اقبال کا کون سا شاعری مجموعہ جس میں اردو اور فارسی دونوں زبانوں کا کلام موجود ہے ؟
الف۔ بانگ درا
ب۔ ارمغان حجاز
ج۔ پیام مشرق
د۔ ضرب کلیم
جواب: (ب) ارمغان حجاز
سوال نمبر 2۔ بانگ درا کا اولین دیباچہ کس نے لکھا ؟
الف۔ مولانا حالی
ب۔ سر راس مسعود
ج۔ شیخ عبدالقادر
د۔ جاوید اقبال
جواب: (ج) شیخ عبدالقادر
سوال نمبر 3۔ علامہ اقبال کی اولین نظم کا عنوان کیا تھا ؟
الف۔ شکوہ
ب۔ بچے کی دعا
ج۔ جواب شکوہ
د۔ ہمالہ
جواب: (د) ہمالہ
سوال نمبر 4۔ احمد ندیم قاسمی مجموعی طور پر کیوں مشہور ہیں ؟
الف۔ شاعری
ب۔ افسانہ
ج۔ ناول
د۔ تنقید
جواب: (اب) افسانہ
سوال نمبر 5۔ "قدیم لینا" اس محاورے کا مطلب کیا ہے ؟
الف۔ الوداع کہنا
ب۔ آگے بڑھنا
ج۔ پاوں چھونا
د۔ پاوں کا نشان بنانا
جواب: (ج) پاوں چھونا
سوال نمبر 6۔ اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر دو اب یہاں کوئ نہیں آئے گا اس شعر میں کواڑوں سے کیا مراد ہے ؟
الف۔ دروازہ
ب۔ صدر دروازہ
ج۔ آنکھیں
د۔ شہر کے دروازے
جواب: (ج) آنکھیں
سوال نمبر 7۔ "ناک کا بال ہونا" اس محاورے کا کیا مطلب ہے ؟
الف۔ نازک ہونا
ب۔ خوفناک ہونا
ج۔ عزیز ہونا
د۔ ان میں سے کوئ نہیں
جواب: (ج) عزیز ہونا
سوال نمبر 8۔ دنیا میں کبھی کسی کی شام غریباں یکساں نہیں گزری اس شعر کے مطابق شام غریباں کا کیا مطلب ہے ؟
الف۔ غریبوں کی شام
ب۔ مجبوروں کی شام
ج۔ پردیس مسافروں کی شام
د۔ خوشیوں کی شام
جواب: (ج) پردیس مسافروں کی شام
سوال نمبر 9۔ کس شعر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے اس مصرعے میں رن سے کیا مراد ہے ؟
الف۔ طاقتور عورت
ب۔ کھیل کا میدان
ج۔ میدان جنگ
د۔ نرم عورت
جواب: (ج) کھیل کا میدان
سوال نمبر 10۔ احسان دانش کا دور حیات ؟
الف۔ 1914 تا 1982
ب۔ 1920 تا 1990
ج۔ 1930 تا 1986
د۔ 1935 تا 1988
جواب: (الف) 1914 تا 1982
سوال نمبر 11۔طویلے کی بلا بندر کے سر سے کیا مراد ہے ؟
الف۔ کسی کا انعام لینا
ب۔ کسی کی تعریف کرنا
ج۔ قصور کسی کا سزا کوئ اور بھگتے
د۔ ان میں سے کوئ نہیں
جواب: (ج) قصور کسی کا سزا کوئ اور بھگتے
سوال نمبر 12۔ رسالہ فنون کس کی ادارت میں جاری ہوا ؟
الف۔ مشکور حسین یاد
ب۔ امجد اسلام امجد
ج۔ احمد ندیم قاسمی
د۔ وذیر آغا
جواب: (ج) احمد ندیم قاسمی
سوال نمبر 13۔ صحرا نورد کے خطوط کس کی کتاب ہیں ؟
الف۔ سجاد حیدر یلدرم
ب۔ مظفر بخاری
ج۔ ڈاکٹر وحید قریشی
د۔ مرزا ادیب
جواب: (د) مرزا ادیب
سوال نمبر 14۔ 'دیوان' کس کا شاعری مجموعہ ہے ؟
الف۔ ناصر کاظمی
ب۔ باقی صدیقی
ج۔ انجم رومانی
د۔ ن-م-راشد
جواب: (الف) ناصر کاظمی
سوال نمبر 5۔ 'اردو کا عروض' کس کی تصنیف ہے ؟
الف۔ شان الحق متی
ب۔ ظفر معر
ج۔ نازش حیدری
د۔ حبیب اللہ خان ظفر
جواب: (ج) نازش حیدری
سوال نمبر 16۔کون سا مسلم ریاضی دان معروف شاعر بھی تھا ؟
الف۔ المسعودی
ب۔ عمر خیام
ج۔ ابن وفد
د۔ الدمیری
جواب: (ب) عمر خیام
سوال نمبر 17۔ "بارش کی آواز" کس کا شعری مجموعہ ہے ؟
الف۔ غالب
ب۔ حالی
ج۔ امیر مینائ
د۔ امجد اسلام امجد
جواب: (د) امجد اسلام امجد
سوال نمبر 18۔ تحسین و تردید کے مصنف کا نام بتائیں ؟
الف۔ وزیر آغا
ب۔ فتح محمد ملک
ج۔ نذیر نیازی
د۔ آل احمد سرور
جواب: (ب) فتح محمد ملک
سوال نمبر 19۔ "پریشر ککر" کس کا لکھا ہوا ناول ہے ؟
الف۔ اے حمید
ب۔ احمد علی
ج۔ انتظار حسین
د۔ صدیق سالک
جواب: (د) صدیق سالک
سوال نمبر 20۔ " پیسہ اخبار " کے پہلے مدیر کون تھے ؟
الف۔ سید محمد خان
ب۔ ماسٹر رام چندر
ج۔ مولوی محمد باقر
د۔ مفتی محبوب عالم
جواب: (د) مفتی محبوب عالم
No comments:
Post a Comment