Urdu MCq's for Job Test 10 May 2019

علم کی دنیا، معروضی سوالت جوابات، اردو معروضی، جنرل نالج

سوال نمبر 1۔ جو لفظ کسی خاص وصف کی وجہ سے مشہور ہو جاے اسے کیا کہتے ہیں ؟

الف۔ تخلص
ب۔ کنیت
ج۔ عرف
د۔ لقب
جواب: (د) لقب

سوال نمبر 2۔ رسالہ تہذیب الاخلاق کس نے جاری کیا ؟

الف۔ الطاف حسین حالی
ب۔ سر سید احمد خان
ج۔ ڈپٹی نذیر احمد
د۔ علامہ اقبال
جواب: (ب) سر سید احمد خان

سوال نمبر 3۔ پطرس بخاری کی وجہ شہرت کیا ہے ؟

الف۔ شاعری
ب۔ افسانہ نگاری
ج۔ ناول نگاری
د۔ مزاح نگاری
جواب: (د) مزاح نگاری

سوال نمبر 4۔ "تذبذب" کا مطلب ہے ؟

الف۔ سوچ بچار
ب۔ پریشانی
ج۔ غصہ
د۔ حییرت
جواب: (الف) سوچ بچار

سوال نمبر 5۔ مندرجہ ذیل میں سے ضرب المثل کون سی ہے؟

الف۔ اپنے منہ میاں مٹھو بننا
ب۔ ناچ نا جانے آنگن ٹیڑھا
ج۔ عید کا چاند ہونا
د۔ پانی میں آگ لگانا
جواب: (ب) ناچ نا جانے آنگن ٹیڑھا

سوال نمبر 6۔ " صد برگ" کس کی شاعری کا مجموعہ ہے ؟

الف۔ فیض احمد فیض
ب۔ کشور ناہید
ج۔ ناصر کاظمی
د۔پروین شاکر
جواب: (د) پروین شاکر

سوال نمبر 7۔ "پیام مشرق" کس کی تصنیف ہے ؟

الف۔ حفیظ جالندھری
ب۔ علامہ اقبال
ج۔ الطاف حسین حالی
د۔ فیض احمد فیض
جواب: (ب) علامہ اقبال

سوال نمبر 8۔ آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کا اتالیق کون تھا ؟

الف۔ رفیع سودا
ب۔ ابراہیم ذوق
ج۔ مولانا محمد حسین آزاد
د۔ مولانا الطاف حسین حالی
جواب: (ب) ابراہیم ذوق

سوال نمبر 9۔ "آڑے آنا" سے کیا مراد ہے ؟

الف۔ شرمندہ ہونا
ب۔ رکاوٹ بننا
ج۔ بد تمیزی کرنا
د۔ آپے سے باہر ہونا
جواب: (ب) رکاوٹ بننا

سوال نمبر 10۔ اردو کے کس شاعر کا کلام طنز و مزاح سے بھر پور ہے ؟

الف۔ مرزا غالب
ب۔ عبدالحلیم شرر
ج۔ الطاف حسین حالی
د۔ ناصر کاظمی
جواب: (الف) مرزا غالب

سوال نمبر 11۔ان الفاظ میں سے کونسا لفظ ٹھیک ہے ؟

الف۔ اسامی
ب۔ اصامی
ج۔ آسامی
د۔ آصامی
جواب: (ج) آسامی

سوال نمبر 12۔ اردو زبان کا پہلا شاعر کسے کہا جاتا ہے ؟

الف۔ قلیی کتب شاہ
ب۔ ابراہیم ذوق
ج۔ مرزا سودا
د۔ میر درد
جواب: (الف) قلی کتب شاہ

سوال نمبر 13۔ اردو کا پہلا ڈرامہ کون سا تھا؟

الف۔اندر سبھا
ب۔آگ کا دریا
ج۔رستم و سیراب
د۔مولانا شبلی نعمانی
جواب: (الف) اندر سبھا

سوال نمبر 14۔ خاکوں پر مبنی کتاب ‘شیش محل’ کا مصنف کون ہے ؟                                                                        

الف۔ رشید احمد صدیقی
ب۔ شوکت تھانوی
ج۔ اختر شیرانی
د۔ مولانا شبلی نعمانی
جواب: (ب) شوکت تھانوی

سوال نمبر 15۔ اردو میں جدید نثر کا بانی کسے کہا جاتا ہے ؟

الف۔ غالب
ب۔ سر سید احمد خان
ج۔ مولانا آزاد
د۔ کوئ بھی نہیں
جواب: (الف) غالب

سوال نمبر 16۔ اردو میں انشاء نگاری کا آغاز کس نے کیا ؟

الف۔ ڈپٹی نذیر احمد
ب۔ سر سید احمد خان
ج۔ غالب
د۔ فیض احمد فیض
جواب: (ب) سر سید احمد خان

سوال نمبر 17۔"دھان پان ہونا" محاورہ ہے اس کا معنی کیا ہے ؟

الف۔ کمر بستہ ہونا
ب۔ فربہ اندام ہونا
ج۔ دبلا پتلا ہونا
د۔ تیز طرار ہونا
جواب: (ج) دبلاپتلا ہونا

سوال نمبر 18۔ اردو ڈرامے کا شکسپیئر کسے کہا جاتا ہے ؟

الف۔ آغا حشر کاشمیری
ب۔ احمد ندیم قاسمی
ج۔ فیض احمد فیض
د۔ امجد اسلام امجد
جواب: (الف) آغا حشر کاشمیری

سوال نمبر 19۔ شاعر انقلاب کس شاعر کو کہا جاتا ہے ؟

الف۔ احسان دانش
ب۔ جوش ملیح آبادی
ج۔ حشر کاشمیری
د۔ میر تقی میر
جواب: (ب) جوش ملیح آبادی

سوال نمبر 20۔ رام بابو سکینہ نے اردو ادب کی تاریخ کس زبان میں لکھی ؟

الف۔ پنجابی
ب۔ اردو
ج۔ انگریزی
د۔ بنگالی
جواب: (ج) انگریزی
Share:

No comments:

Post a Comment

Popular Posts

Popular Posts

Blog Archive

Recent Posts