Urdu MCq's for Job Test 13 May 2019

علم حاصل کرو، علم کی تلاش، معروضی سوالات جوابت، علم نور ہے، علم کی روشنی

سوال نمبر 1۔ شہزادہ دارا شکوہ کس مغل بادشاہ کا بھائ تھا ؟

الف۔ جہانگیر
ب۔ شاہ عالم
ج۔ اورنگ زیب
د۔ بہادر شاہ ظفر
جواب: (ج) اورنگ زیب

سوال نمبر 2۔ لاہور کی "چوبرجی" کس مغل شہزادی کے باغ کا مدخل تھا ؟

الف۔ زیب النساء
ب۔ خیر النساء
ج۔ بدر النساء
د۔ گلبدن بیگم
جواب: (الف) زیب النساء

سوال نمبر 3۔ قدیم شہر "تکشا شیلہ" آج کس نام سے مشہور ہے ؟

الف۔ ٹیکسلا
ب۔ ہری پور
ج۔ واہ
د۔ سنگ جانی
جواب: (الف) ٹیکسلا

سوال نمبر 4۔ سلطان قطب الدین ایبک کی تاج پوشی اسی شہر میں ہوی جہاں وہ چوغان کھیلتا ہوا گھوڑے سے گر کر چل بسا وہ کونسا شہر تھا ؟

الف۔ پشاور
ب۔ لاہور
ج۔ دہلی
د۔ دھمیک
جواب: (ب) لاہور

سوال نمبر 5۔ "انگارے" کیا ہے ؟

الف۔ ہرن کا بھنا گوشت
ب۔ عامر خان کی فلم
ج۔ افسانوں کا مجموعہ
د۔ سجاد ظہیر کی سوانح حیات
جواب: (ج) افسانوں کا ایک مجموعہ

سوال نمبر 6۔ "حسن کوزہ گر" کس کی نظم ہے ؟

الف۔ امجد مجید
ب۔ عزیز حمد مدنی
ج۔ احمد ندیم قاسمی
د۔ ن-م-راشد
جواب: (د) ن-م-راشد

سوال نمبر 7۔ بانگ درا کی نظم "صقلیہ" میں علامہ اقبال کے مخاطب جزیرہ کس ملک میں واقع ہے ؟

الف۔ قبرص
ب۔ یونان
ج۔ لیبیا
د۔ اٹلی
جواب: (د) اٹلی

سوال نمبر 8۔ شینا زبان پاکستان کے کس حصے میں بولی جاتی ہے ؟

الف۔ ساحل مکران
ب۔ گلگت بلتستان
ج۔ چولستان
د۔ سوات
جواب: (ب) گلگت بلتستان

سوال نمبر 9۔ ناول "امراو جان ادا" کس نے لکھا ؟

الف۔ ڈپٹی نذیر احمد
ب۔ عصمت چغتائ
ج۔ عبدالحلیم شرر
د۔ مرزا ہادی رسوا
جواب: (الف) مرزا ہادی رسوا

سوال نمبر 10۔ "مشرق و مغرب کے نغمے" کس شاعر کی نثری تصنیف ہے ؟

الف۔ عبدالحمید عدم
ب۔ جوش ملیح آبادی
ج۔ میرا جی
د۔ یوسف ظفر
جواب: (ج) میرا جی

سوال نمبر 11۔ افسانہ "کفن" کس کی تصنیف ہے ؟

الف۔ راجندر سنگھ بیدی
ب۔ منشی پریم چند
ج۔ سعادت حسن منٹو
د۔ غلام عباس
جواب: (ب) منشی پریم چند

سوال نمبر 12۔ کھیر پکائ جتن سے ـــــــــــــــــ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا ؟

الف۔ پردہ
ب۔دودھ
ج۔ چرخا
د۔ چولھا
جواب: (ج) چرخا

سوال نمبر 13۔ سر سید احمد خان نے کونسا مجلہ جاری کیا تھا ؟

الف۔ الہلال
ب۔ کوہ نور
ج۔ تہذیب الاخلاق
د۔ زمیندار
جواب: (ج) تہذیب الاخلاق

سوال نمبر 14۔ "سندھ میں اردو شاعری" کس کی تالیف ہے ؟

الف۔ سید سلمان ندوی
ب۔ نبی بخش خان بلوچ
ج۔ قدرت اللہ قاسم
د۔ میراں جی
جواب: (ب) نبی بخش خان بلوچ

سوال نمبر 15۔ ترقی پسند مصنفین کے پہلے اجلاس کی صدارت کس نے کی ؟

الف۔ علامہ اقبال
ب۔ پریم چند
ج۔ احمد ندیم قاسمی
د۔ سجاد ظہیر
جواب: (ب) پریم چند

سوال نمبر 16۔ فراق گھور کھپوری کا اصل نام کیا تھا ؟

الف۔ درگا سہائے
ب۔ رگھو پتی سہائے
ج۔ نند لال
د۔ درگا لال
جواب: (ب) رگھو پتی سہائے

سوال نمبر 17۔ علامہ اقبال نے "شاعر کشمیر" اور "مجدد کشامرہ" کے القابات کس شاعر کو دیے ؟

الف۔ چوہدری خوشی محمد ناظر
ب۔ مولانا ظفر علی خان
ج۔ محمد الدین فوق
د۔ آغا حشر کاشمیری
جواب: (ج) محمد الدین فوق

سوال نمبر 18۔ "مادر ملت" قواعد کی رو سے کیا ہے ؟

الف۔ عرف
ب۔ تخلص
ب۔ لقب
د۔ خطاب
جواب: (ج) لقب

سوال نمبر 19۔ "دو گز زمیں نہ ملی کوئے یار میں" یہ مصرعہ کس شاعر کا ہے ؟

الف۔ مرزا غالب
ب۔ میر تقی میر
ج۔ بہادر شاہ ظفر
د۔ احمد فراز
جواب: (ج) بہادر شاہ ظفر

سوال نمبر 20۔ انبوہ کے معنی ہیں ؟

الف۔ مجمع
ب۔ جھنڈ
ج۔ ریوڑ
د۔ طائفہ
جواب: (الف) مجمع
Share:

No comments:

Post a Comment

Popular Posts

Popular Posts

Blog Archive

Recent Posts