Urdu MCq's for Job Test 12 May 2019

IQ Test Key of Knowledge, Chain of Knowledge, Power of Knowledge, PPSC, NTS, FPSC Past Papers

سوال نمبر 1۔ درخت سے پھل اور پھول ـــــــــــ ؟

الف۔ رنگت
ب۔ خوشبو
ج۔ نزاکت
د۔ دل کشی
جواب: (ب) خوشبو

سوال نمبر 2۔ یہ بات کس سے منسوب ہے کہ سر سید کی جماعت میں بحثیت انسان مولانا حالی کا پایہ بہت بلند ےھا ؟

الف۔ نواب عمادالملک
ب۔ نواب سراج الدولہ
ج۔ ڈپٹی نذیر احمد
د۔ شبلی نعمانی
جواب: (ب) نواب سراج الدولہ

سوال نمبر 3۔ مولانا حالی ــــــــــــــــ مطلق نہیں جانتے تھے ؟

الف۔ انگریزی
ب۔ ہندی
ج۔ اردو
د۔ فارسی
جواب: (الف) انگریزی

سوال نمبر 4۔ "مناجات بیوہ" کس کی تصنیف ہے ؟

الف۔ مولانا ظفر علی خان
ب۔ مولانا حمید الدین
ج۔ مولان حالی
د۔ مولوی نذیر احمد
جواب: (ج) مولانا حالی

سوال نمبر 5۔ مطلع کسے کہتے ہیں ؟

الف۔ غزل کا پہلا شعر جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہیں
ب۔ غزل کا آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے
ج۔ کلام میں کسی مشہور واقعہ، قصہ، کہانی یا آیت کی طرف ایک یادولفظوں میں اشارہ کرتا ہے
د۔ کسی چیز کی مشترک خوبی کی بنا پر دوسری چیز کی مانند قرار دینا
جواب: (الف) غزل کا پہلا شعر جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہیں

سوال نمبر 6۔ اس شعر میں سے حرف تشبیہ الگ کریں      میر ان نیم باز آنکھوں میں         ساری مستی شراب کی سی ہے

الف۔ نیم باز
ب۔ ساری
ج۔ مستی
د۔ کی سی
جواب: (د) کی سی

سوال نمبر 7۔ اردو زبان کے حروف تہجی کتنے ہیں ؟

الف۔ 37
ب۔ 39
ج۔ 46
د۔ 52
جواب: (الف) 37

سوال نمبر 8۔ قواعد کی رو سے روٹی ووٹی میں "ووٹی" کیا ہے ؟

الف۔ ابدال
ب۔ کلمہ
ج۔ مہمل
د۔ لفظ خاص
جواب: (ج) مہمل

سوال نمبر 9۔ درج ذیل شعر کس کا کلام ہے         وائے نادانی کہ وقت مرگ یہ ثابت ہوا        خواب تھا جو کچھ کہ دیکھا جو سنا افسانہ تھا

الف۔ خواجہ میر درد
ب۔ میر تقی میر
ج۔ غالب
د۔ خواجہ حیدر علی آتش
جواب: (الف) خواجہ میر درد

سوال نمبر 10۔ تلمیح کیا ہوتی ہے ؟

الف۔ تاریخی اشارہ
ب۔ وذن کی غلطی
ج۔ روشنی کا مینار
د۔ عام سی بات
جواب: (الف) تاریخی اشارہ

سوال نمبر 11۔ لفظ "نجم" کا مترادف کیا ہو گا ؟

الف۔ ستارہ
ب۔ اجالا
ج۔ بلند
د۔ قریب
جواب: (الف) ستارہ

سوال نمبر 12۔ "تین پانچ" کرنا کا کیا مطلب ہے ؟

الف۔ حساب کتاب کرنا
ب۔ دھوکہ دینا
ج۔ جھوٹ بولنا
د۔ تکرار کرنا
جواب: (د) تکرار کرناا

سوال نمبر 13۔ اردو کا پہلا اخبار کون سا ہے ؟

الف۔ کوہ نور
ب۔ ہمدرد
ج۔ الہلال
د۔ جام جہاں نما
جواب: (د) جام جہاں نما

سوال نمبر 14۔ شب رفتہ کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے ؟

الف۔ ناصر کاظمی
ب۔ مجید امجد
ج۔ شکیب جلالی
د۔ کاشف حسین
جواب: (ب) مجید امجد

سوال نمبر 15۔ "آب حیات" بڑا معروف تذکرہ ہے۔ اس کے کے مصنف کون ہیں ؟

الف۔ مولانا محمد حسین آزاد
ب۔ حسن عسکری
ج۔ حامد حسن قادری
د۔ نظیر لدھیانوی
جواب: (الف) مولانا محمد حسین آزاد

سوال نمبر 16۔ "ٹوٹ پٹوٹ" کا کردار کس ادیب نے تخلیق کیا ؟

الف۔ صوفی تبسم
ب۔ مختار مسعود
ج۔ پطرس بخاری
د۔ جمیل الدین عالمی
جواب: (الف) صوفی تبسم

سوال نمبر 17۔ "جس کو فلک نے ٹوٹ کے ویران کر دیا          ہم رہنے والے ہیں اسی اجڑے دیار کے" یہ کس کا شعر ہے ؟

الف۔ غالب
ب۔ میر تقی میر
ج۔ خواجہ میر درد
د۔ مومن خان مومن
جواب: (ب) میر تقی میر

سوال نمبر 18۔ "بقدر اشک بلبل" سے کیا مراد ہے ؟

الف۔ ندامت کے آنسو
ب۔ خوشی کے آنسو
ج۔ عاشق کی گریہ و زاری
د۔ کسی چیز کی خفیف مقدار
جواب: (د) کسی چیز کی خفیف مقدار

سوال نمبر 19۔ "ہارٹ اٹیک" کس مشہور شاعر کی نظم ہے ؟

الف۔ فیض احمد فیض
ب۔ مصطفی زیدی
ج۔ احمد فراز
د۔ ن-م راشد
جواب: (الف) فیض احمد فیض

سوال نمبر 20۔۔ صنف نظم "رباعی" کتنے شعروں پر مشتعمل ہوتی ہے ؟

الف۔ دو
ب۔ چار
ج۔ چھ
د۔ توداد پر کوئ پابندی نہیں
جواب: (ب) چار
Share:

No comments:

Post a Comment

Popular Posts

Popular Posts

Blog Archive

Recent Posts