اسلامی دنیا، اسلامیات ملازمت کے معروضی سوالات، علم کی دنیا، اسلامیات سوالات و جوابات
سوال نمبر 1۔ حضرت شعیب علیہ السلام کا وطن کونسا تھا ؟
الف۔ کنعان
ب۔ یروشلم
ج۔ مدین
د۔ عراق
جواب: (ج) مدین
سوال نمبر 2۔ حضور کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی زینب رضی اللہ عنہا کو ہجرت کے وقت نیزے سے کس نے زخمی کیا ؟
الف۔ ابو سفیان
ب۔ وحشی
ج۔ ابو جندل
د۔ ہبار بن الاسود
جواب: (د) ہبار بن الاسود
سوال نمبر 3۔ جنگ صفین کن دو گروہوں کے درمیان ہوئ ؟
الف۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
ب۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور خوارج
ج۔ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ
د۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
جواب: (الف) حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
سوال نمبر 4۔ غزوہ بدر میں کتنے فرشتوں سے مسلمانوں کی نصرت کی گئ ؟
الف۔ ایک ہزار
ب۔ پانچ سو
ج۔ دو ہزار
د۔ پانچ ہزار
جواب: (الف) ایک ہزار
سوال نمبر 5۔ غزوہ بدر میں شیطان کس روپ میں آ کر کفار کے حوصلے بڑھاتا رہا ؟
الف۔ سراقہ بن مالک
ب۔ سراقہ بن جیشم
ج۔ ابو جہل
د۔ امیہ بن خلف
جواب: (الف) سراقہ بن مالک
سوال نمبر 6۔ گاتھا کس مذہب کی کتاب ہے ؟
الف۔ یہودیت
ب۔ ہندو مت
ج۔ مجوسیت
د۔ مسیحیت
جواب: (ب) ہندو مت
سوال نمبر 7۔ عقیدہ نروان کس کا عقیدہ ہے ؟
الف۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام
ب۔ حضرت یحییٰ علیہ السلام
ج۔ گوتم بدھ
د۔ رام
جواب: (ج) گوتم بدھ
سوال نمبر 8۔ انجیل کی روایت کے مطابق حضرت مریم رضی اللہ عنہا کے منگیتر کا نام تھا ؟
الف۔ یوحنا
ب۔ یوسف علیہ السلام
ج۔ مرقس
د۔ یوسف نجار
جواب: (د) یوسف نجار
سوال نمبر 9۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو جس رومی گورنر کے حکم پر صلیب دیا جاتا تھا اسکا نام تھا ؟
الف۔ ٹائٹسن
ب۔ پیلاطس
ج۔ فریڈرک
د۔ ٹامسن
جواب: (ب) پیلاطس
سوال نمبر 10۔ یہودی عبادت گاہ کو نام دیا جاتا ہے ؟
الف۔ مندر
ب۔ پگوڈا
ج۔ سنیا گاگ
د۔ میاہ
جواب: (ج) سنیاگاگ
سوال نمبر 11۔ بدھ مت میں مدفن کے لیے لفظ بولا جاتا ہے ؟
الف۔ قبر
ب۔ مڑھی
ج۔ اسٹوپا
د۔ یادگار
جواب: (ج) اسٹوپا
سوال نمبر 12۔ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں کس عمل کو چوٹی کا عمل کہا گیا ہے ؟
الف۔ نماز
ب۔ روزہ
ج۔ جہاد
د۔ حج
جواب: (ج) جہاد
سوال نمبر 13۔ قرآن مجید میں کس گروہ کو "مباھلۃ" کی دعوت دی گی ؟
الف۔ یہود
ب۔ نصاریٰ
ج۔ مجوس
د۔ مشرکین مکہ
جواب: (ب) نصاریٰ
سوال نمبر 14۔ غزوہ تبوک میں مجاہدین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قیادت میں کس کے خلاف نکلے ؟
الف۔ روم
ب۔ شام
ج۔ حبشہ
د۔ ایران
جواب: (الف) روم
سوال نمبر 15۔ بیوی کو محرمات سے تشبیہ دینے کو قرآنی اصطلاح میں کیا کہتے ہیں ؟
الف۔ ایلاء
ب۔ ظہار
ج۔ لعان
د۔ خلع
جواب: (ب) ظہار
سوال نمبر 16۔ پاکستان کے کس آئین میں قادیانیوں کو کافر قرار دیا گیا ؟
الف۔ 1956ء
ب۔ 1971ء
ج۔ 1973ء
د۔ 1980ء
جواب: (ج) 1973ء
سوال نمبر 17۔ سفر معراج میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ساتویں آسمان پر کن سے ملاقات ہوئ ؟
الف۔ سیدنا موسیٰ علیہ السلام
ب۔ سیدنا آدم علیہ السلام
ج۔ سیدنا عیسیٰ علیہ السلام
د۔ سیدنا ابراہیم علیہ السلام
جواب: (د) سیدنا ابراہیم علیہ السلام
سوال نمبر 18۔ قرآن مجید کس خلیفہ راشد کے دور میں جمع کیا گیا ؟
الف۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
ب۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
ج۔ حضرت عثمان غن یرضی اللہ عنہ
د۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ
جواب: (الف) حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
سوال نمبر 19۔ کون سا شکار حالت احرام میں جائز ہے ؟
الف۔ ہرن کا شکار
ب۔ سمندری شکار
ج۔ خشکی کا شکار
د۔ گاۓ کا شکار
جواب: (ب) سمندری شکار
سوال نمبر 20۔ قرآن مجید میں سب سے زیادہ تذکرہ کس نبی کا آیاہے ؟
الف۔ سیدنا ابراہیم علیہ السلام
ب۔ سیدنا موسیٰ علیہ السلام
ج۔ سیدنا عیسیٰ علیہ السلام
د۔ سیدنا نوح علیہ السلام
جواب: (ب) سیدنا موسیٰ علیہ السلام
No comments:
Post a Comment