Islamic Studies MCQ's For Job Test 15 May 2019

IQ Test Key of Knowledge, Islamic Studies MCQ's, Power of Knowledge, Get Set Knowledge

سوال نمبر 1۔ قرآن مجید میں کس واقعہ کو "فتح مبین" کہا گیا ؟

الف۔ غزوہ بدر
ب۔ فتح مکہ
ج۔ صلح حدیبیہ
د۔ غزوہ خندق
جواب: (ج) صلح حدیبیہ

سوال نمبر 2۔ مسلیمہ کذاب کے خلاف کس نے جنگ لڑی ؟

الف۔ حضرت ابو بکر صدیق رضہ اللہ عنہ
ب۔ حضرت عمر فاروق رضہ اللہ عنہ
ج۔ حضرت عثمان غنی رضہ اللہ عنہ
د۔ حضرت علی رضہ اللہ عنہ
جواب: (الف) حضرت ابو بکر صدیق رضہ اللہ عنہ

سوال نمبر 3۔ پہلی ہجرت حبشہ میں کتنے مرد شامل تھے ؟

الف۔ 11
ب۔ 12
ج۔ 13
د۔ 14
جواب: (ب) 12

سوالنمبر 4۔ قرآن مجید میں کس صحابی کا ذکر ہے ؟

الف۔ حضرت علی رضی الله عنہ
ب۔ حضرت کعب رضی الله عنہ
ج۔ حضرت ابو ہریرہ رضی الله عنہ
د۔ حضرت زید رضی الله عنہ
جواب: (د) حضرت زید رضی الله عنہ

سوال نمبر 5۔ نبی اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد نبوی کی بنیاد کب رکھی ؟

الف۔ ایک ہجری
ب۔ دو ہجری
ج۔ تین ہجری
د۔ چار ہجری
جواب: (الف) ایک ہجری

سوال نمبر 6۔ خارجیوں کی بغاوت کی سر کوبی کس خلیفہ راشد کے دور میں ہوئ ؟

الف۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی الله عنہ
ب۔ حضرت عمر فاروق رضی الله عنہ
ج۔ حضرت عثمان غنی رضی الله عنہ
د۔ حضرت علی رضی الله عنہ
جواب: (د) حضرت علی رضی الله عنہ

سوال نمبر 7۔ قرآن پاک کی تدوین کا کام کس کے دورِ خلافت میں شروع ہوا ؟

الف۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی الله عنہ
ب۔ حضرت عمر فاروق رضی الله عنہ
ج۔ حضرت عثمان غنی رضی الله عنہ
د۔ حضرت علی رضی الله عنہ
جواب: (الف) حضرت ابو بکر صدیق رضی الله عنہ

سوال نمبر 8۔ نماز استسقاء کس وقت ادا کی جاتی ہے ؟

الف۔ سورج گرہن کے وقت
ب۔ چاند گرہن کے وقت
ج۔ بارش کی دعا کے لۓ
د۔ حاجت روائ کےلۓ
جواب: (ج) بارش کی دعا کے لۓ

سوال نمبر 9۔ قرآن مجید میں سب سے زیادہ ذکر کس پیغمبر کا آیا ہے ؟

الف۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام
ب۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام
ج۔ حجرت ابراہیم علیہ السلام
د۔ ان میں میں سے کوئ نہیں
جواب: (ب) حضرت موسیٰ علیہ السلام

سوال نمبر 10۔ قرآن پاک میں رکوع کی کل تعداد کتنی ہے ؟

الف۔ 840
ب۔ 740
ج۔ 640
د۔ 540
جواب۔ (د) 540

سوال نمبر 11۔ خطیب الانبیاء کس پیغمبر کا ذکر ہے ؟

الف۔ حضرت خضر علیہ السلام
ب۔ حضرت یوسف علیہ السلام
ج۔ حضرت یونس علیہ السلام
د۔ حضرت شعیب علیہ السلام
جواب: (د) حضرت شعیب علیہ السلام

سوال نمبر 12۔ حضرت سلیمان علیہ السلام کی ہم عصر ملکہ صبا کا اصل نام کیا تھا ؟

الف۔ بلقیس
ب۔ مریم
ج۔ عمانہ
د۔ عائشہ
جواب: (الف) بلقیس

سوال نمبر 13۔ حضرت خضر علیہ السلام کس بادشاہ کے ہم عصر سمجھے جاتے ہیں ؟

الف۔ ہارون
ب۔ نمرود
ج۔ مامون
د۔ قارون
جواب: (د) قارون

سوال نمبر 14۔ قرآن پاک کی کونسی سورت کو زینت القرآن کہا جاتا ہے ؟

الف۔ سورۃ النساء
ب۔ سورۃ ق
ج۔ سورۃ جن
د۔ سورۃ الرحمٰن
جواب: (د) سورۃ الرحمٰن

سوال نمبر 15۔ قرآن پاک کی کون سی سورت بسم اللہ کے بغیر شروع ہوتی ہے ؟

الف۔ سورۃ الرحمٰن
ب۔ سورۃ یٰس
ج۔ سورۃ نمل
د۔ سورۃ توبہ
جواب: (د) سورۃ توبہ

سوال نمبر 16۔ قرآن پاک میں کل کتنے انبیاء کا ذکر ہے ؟

الف۔ 25
ب۔ 26
ج۔ 27
د۔ 21
جواب: (ب) 26

سوال نمبر 17۔ روزہ کب فرض ہوا ؟

الف۔ 2 ہجری
ب۔ 4 ہجری
ج۔ 5 ہجری
د۔ 6 ہجری
جواب: (الف) 2 ہجری

سوال نمبر 18۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے "سیف اللہ" کا خطاب کس صحابی کو دیا ؟

الف۔ حضرت علی رضی الله عنہ
ب۔ حضرت خالد بن ولید رضی الله عنہ
ج۔ زید بن حارث رضی الله عنہ
د۔ حضرت سلمان فارسی رضی الله عنہ
جواب: (ب) حضرت خالد بن ولید رضی الله عنہ

سوال نمبر 19۔ مولانا جلال الدین رومی کا مزار کس  ملک میں ہے ؟

الف۔ ایران
ب۔ عراق
ج۔ ترکی
د۔ افغانستان
جواب: (ج) ترکی

سوال نمبر 20۔ وہ کونسا آخری معرکہ تھا جس میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے شرکت کی ؟

الف۔ غزوہ موتہ
ب۔ غزوہ حنین
ج۔ غزوہ تبوک
د۔ فتح مکہ
جواب: (ج) غزوہ تبوک
Share:

No comments:

Post a Comment

Popular Posts

Popular Posts

Blog Archive

Recent Posts